دہڑکی، حادثے کا شکار ٹرین میں باراتی بھی سوار تھے

گھوٹکی (رپورٹ عرفان علی /میاں طالب حسین /نمائیندگان نوائےجنگ لندن لاہور) صوبہ سندھ میں ڈہرکی کے قریب ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس کے تصادم میں ہلاکتوں کی تعداد35ہوگئی ہے جبکہ 50 سے زائدمسافر زخمی ہیں جن میں کئی کی حالت مزید پڑھیں

گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 36 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

سکھر(رپورٹ عرفان علی /میاں طالب حسین /نمائیندگان نوائےجنگ لندن لاہور) گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 36 افراد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ پیر کی علی الصبح گھوٹکی کے قریب ریتی اور ڈھرکی ریلوے اسٹیشنز مزید پڑھیں

عثمان بزدار نے کابینہ اجلاس میں وزراء کو ڈانٹ پلا دی

لاہور : پنجاب کابینہ اجلاس میں بجٹ پر سینئر وزراء کے اعتراضات پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سخت جوابات دئیے۔معروف صحافی نعیم اشرف کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کابینہ کے بجٹ کی تجاویز کے لیے اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں بجٹ مزید پڑھیں

شیخ رشید کا حامد میر کے پروگرام کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد :وفاقی وزیر شیخ رشید نے سینئر صحافی حامد میر کے پروگرام کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا حامد میر کے پروگرام میں کبھی نہیں جاؤں گا،بعض مزید پڑھیں

وزارت صحت نے پاکستان میں بھارتی کورونا ویرینٹ کی تصدیق کردی

اسلام آباد : وزارت قومی صحت نے پاکستان میں بھارتی کورونا ویرینٹ کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم کے 7 اور بھارتی قسم کے ایک کیس کی مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کو گرفتار کرنے کی تیاریاں، اب تک کی تہلکہ خیز خبر

اسلام آباد : فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کی گرفتاری کی تیاریاں شروع کردیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایف مزید پڑھیں

اسرائیل دنیا بھر میں رسوائی کا سامنا کرنے پر پاکستان پر بھڑک اٹھا

اسلام آباد: اسرائیلی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل ایلون پوشیز نے طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا چیمپئن پاکستان عملی طور پر خود ایک شیشے کے محل میں رہتا ہے۔ انہوں نے پاکستانی وزارت خارجہ کے سرکاری مزید پڑھیں

ملک میں پانی کا بحران مزید سنگین صورتحال اختیار کر گیا، قابل استعمال پانی کا ذخیرہ ختم

اسلام آباد: ملک میں پانی کا بحران مزید سنگین صورت اختیار کر گیا ہے۔تربیلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہوگیا۔سطح ڈیڈ لیول پر پہنچنے سے بحران سنگین ہوگیا۔قابل مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا سندھ میں بڑھتے جرائم اور امن وامان کی صورتحال کا نوٹس

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں جرائم اور امن وامان کی صورتحال کا نوٹس لے لیا، سندھ میں لاقانیت جنم لے رہی ہے، پولیس ڈلیور نہیں کرپارہی، وزیراعظم نے وزیرداخلہ کو فوری سندھ جانے اور رینجرز کے مزید پڑھیں