توشہ خانہ فوجداری کیس: قانونی تقاضے پورے کر کے کیس چلایا جائے گا،عدالت

اسلام آباد: اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن میں توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت عمران خان کی عدم پیشی کی وجہ سے دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردی گئی ہے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ فیصلہ، عمران خان کا جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے چئیرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پربیان میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ کے پی اور پنجاب میں الیکشن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا 90 روز میں انتخابات کرانےکا حکم

اسلام آباد: پنجاب، خیبرپختونخوا (کے پی) الیکشن ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نےگزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف کسی جارحیت کے نتیجے میں جنگ دشمن کےعلاقے میں لڑینگے:پاک فوج

راولپنڈی: سرپرائز ڈے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے ‘آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ ‘کے 4 سال مکمل ہونے پر پاکستان کی مسلح افواج اور عوام کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آپریشن سوئفٹ مزید پڑھیں

پنجاب، کے پی میں انتخابات کیلئے از خود نوٹس: سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں انتخابات کے لیے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منصورعلی شاہ، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کا آج سے آغاز،قریشی،اسد عمر گرفتاری دینگے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی معاشی عدم استحکام ، پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں پر کریک ڈاؤن کے خلاف ’ جیل بھرو تحریک ‘ آج لاہور سے شروع ہو گی، پہلے مرحلے میں پارٹی کے مرکزی مزید پڑھیں