شہباز شریف دور میں لاپتہ افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے: چودھری پرویز الہٰی

لاہور:سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی سے سابق ارکان اسمبلی نے ملاقات کی اس موقع پر سابق چیئرمین شکایت سیل زبیر احمد خان کے اغوا کی بھرپور مذمت کی گئی۔ مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی نے گفتگو مزید پڑھیں

پنجاب پولیس آج کسی پی ٹی آئی رہنما یا کارکن کوگرفتار نہیں کریگی : ترجمان

لاہور : ترجمان پنجاب پولیس کاکہنا ہے کہ آج ہونیوالے احتجاج میں تحریک انصاف کے کسی رہنما یا کارکن کو گرفتار نہیں کیا جائے گا ۔ ایک بیان میں پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر کسی نے قانون کو مزید پڑھیں

آڈیو، ویڈیو لیکس کا معاملہ: عمران کا چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججز کو خط

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے غیرمصدقہ آڈیواور ویڈیو لیکس کے تدارک کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز کو خط لکھ دیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے معاملے پر مزید پڑھیں

صدر عارف علوی ’’آ بیل مجھے مار‘‘ والے کام نہ کریں،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد :وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے صدر مملکت عارف علوی کو مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر عارف علوی ’’آ بیل مجھے مار‘‘ والے کام نہ کریں،آئین مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکہ،شہدا کی تعداد 93 ہو گئی

پشاور: پشاور دھماکہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 93 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں شہدا کی تعداد 93 ہو گئی ہے،شہدا میں امام مسجد اور پولیس اہلکار مزید پڑھیں

مہنگائی کی ستائی عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف مل گیا

اسلام آباد:مہنگائی کی ستائی عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف مل گیا۔بجلی کی قیمت میں 2.31 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی۔نیپرا حکام کے مطابق بجلی صارفین کو فروری کے بلوں میں ریلیف ملے گا۔کمی کا مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار سمیت تمام ملزمان بری

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ انسداد دہشتگردی نے اپنے فیصلے میں کہا کہ پراسکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے۔ مزید پڑھیں