سیلاب متاثرہ علاقوں میں کھڑے پانی سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے: وزیراعظم

صحبت پور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کھڑا پانی بڑا چیلنج ہے، اس پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ اور تمام متعلقہ محکمے مزید پڑھیں

ڈی جی اینٹی کرپشن نے نوکری بچانے کیلئے مجھ پر جھوٹا کیس بنایا: رانا ثناء

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ڈی جی اینٹی کرپشن نے نوکری بچانے کیلئے مجھ پر جھوٹا کیس بنایا، عمران خان اور پنجاب حکومت کے ایما پر گھٹیا حرکت کی گئی، پنجاب حکومت کی مزید پڑھیں

نشتر ہسپتال ملتان واقعہ کی انکوائری رپورٹ پیش ، متعدد ڈاکٹرز کو ہٹانے کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو نشتر ہسپتال واقعہ کی انکوائری رپورٹ پیش کردی گئی، وزیر اعلی نے رپورٹ کی روشنی میں نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے شعبہ اناٹومی کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر مریم اشرف، ڈیموسٹیٹر ڈاکٹر عبدالوہاب اورڈیموسٹیٹر ڈاکٹرسیرت مزید پڑھیں

پسپائی کے بعد پھر چڑھائی، امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

کراچی: روپے کی پسپائی نہ رکی، ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا، امریکی کرنسی کی قدرمیں مزید اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی کرنسی کی قدر میں 45 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 218 روپے مزید پڑھیں

adult actress

“فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ

نیویارک: فحش فلم انڈسٹری سے وابستہ امریکی اداکارہ کمی گرینجر نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے شرمناک کیریئر اور فیملی پر اس کے اثرات کے متعلق ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ڈیلی سٹار کے مطابق 27سالہ کمی گرینجر نے بتایا مزید پڑھیں

پٹرول سستا، ہائی اسپیڈل ڈیزل اور مٹی کا تیل مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: پٹرول سستا جبکہ ہائی اسپیڈل ڈیزل اور مٹی کا تیل مہنگا ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔ حالیہ ٹیکس کی شرح کے تحت پیٹرول کی قیمت تقریباً 10.75روپے فی لیٹر کم ہو کر 214 روپے تک پہنچ مزید پڑھیں

ملتان کے نشتر ہسپتال کی چھت سے لاشیں ملنے کا واقعہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس

ملتان: پنجاب کے شہر ملتان کے نشترہسپتال کی چھت سے لاشیں ملنے کے واقعہ پر وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے افسوسناک واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے ذمہ دارعملے کے مزید پڑھیں

24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بجلی کے بحران پر مکمل قابو نہ پایا جا سکا

اسلام آباد : ملک کے جنوبی علاقوں میں پاور پلانٹس کی ٹرپنگ کا معاملہ،24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی ملک میں بجلی کے بحران پر مکمل قابو نہ پایا جا سکا۔ کراچی سمیت ملک کے جنوبی حصے میں بجلی مکمل مزید پڑھیں

کراچی سے تعلق رکھنے والا اجرتی قاتل لاہور سے گرفتار

کراچی: کراچی سے تعلق رکھنے والے اجرتی قاتل وصی اقبال کو لاہور سے گرفتار کرلیا، ملزم کو بھنڈر نام کے بک میکر نے کراچی سے لاہور بلایا تھا۔ذرائع کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے وصی اقبال کو لاہور سے مزید پڑھیں

elnaaz norouzi

ایران میں حجاب مخالف مظاہرے، بالی ووڈ اداکارہ اظہار یکجہتی کیلئے برہنہ ہوگئیں

ممبئی: ایرانی نژاد بالی ووڈ اداکار الناز نوروزی ایران میں جاری حجاب مخالف مظاہروں کی حمایت میں پرزور انداز میں سامنے آگئیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ اس نکتے کو اجاگر کرنے کے مزید پڑھیں