4 لوگوں نے مجھے مروانے کا فیصلہ کیا،ٹیپ ریکارڈ کروا دی

میانوالی: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 4 لوگوں نے مجھے مروانے کا فیصلہ کیا۔انہوں نے میانوالی جلسے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کال دوں گا ،میانوالی والوں کو نکلنا ہوگا،ہمارا مزید پڑھیں

بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔بختاور بھٹو کی جانب سے خوشخبری سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی۔انہوں نے سماجی مزید پڑھیں

ریکوڈک منصوبہ کرپشن کیس؛ بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریکوڈک منصوبے میں کرپشن کے ملزمان کی ضمانتوں کا بلوچستان ہائیکورٹ فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے نیب کو 60 روز تک ملزمان کی گرفتاری سے روک دیا۔ پاکستان کی عدالت عالیہ میں چیف جسٹس عمر مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا صدر مملکت کے پارلیمنٹ سے خطاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے صدر مملکت کے پارلیمنٹ سے خطاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔سماء نیوز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنی جماعت سے تعلق رکھنے والے صدر مملکت ڈاکٹر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے لندن میں نوازشریف سے ملاقات کے امکان کو رد کر دیا

لندن: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے لندن میں نوازشریف سے ملاقات کے امکان کو رد کر دیا۔وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ نے لندن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف سے ملنے کا شوق نہیں،مونس الہٰی کی فیملی سے ملنے آیا ہوں۔پرویز مزید پڑھیں

چوکیداروں نے آئین کے مطابق نیوٹرل رہنے کا فیصلہ کیا

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آڈیو لیک کے بعد عمران خان کو شرم آنی چاہئیے۔عمران خان کی بیرونی سازش کا بھانڈا پھوٹ گیا۔آڈیو لیکس میں امریکہ کا نام مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل نے اسحاق ڈار کے فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا دیا

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء اور سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے نئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی طرف سے پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) میں اضافہ نہ کرنے کے فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مزید پڑھیں

لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی

لندن : برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے بالغوں کی ویب سائٹ اونلی فینز جوائن کرلی جہاں سے اس نے ایک مہینے میں 30 ہزار پاؤنڈ (تقریباً ساڑھے 76 لاکھ روپے) تک مزید پڑھیں