پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سکیورٹی سے مطمئن ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سکیورٹی سے مطمئن ہیں، پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدنت پٹیل نے نیوز بریفنگ کے دوران مزید مزید پڑھیں

کور کمانڈر کانفرنس: پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام پر بھرپور اعتماد کا اظہار

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی سربراہی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں ایٹمی کمانڈ اور کنٹرول اسٹرکچر پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیس: ہر ایک ذمہ دار کا احتساب ہونا چاہیے: چیف جسٹس

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے کیس میں سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کا ایک مرتبہ پھر اتحادی حکومت سے الگ ہونے کا عندیہ

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ایک مرتبہ پھر اتحادی حکومت سے الگ ہونے کا عندیہ دیدیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور ایم کیو ایم کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی نے ملاقات مزید پڑھیں

شاہ زیب قتل کیس،سپریم کورٹ نے ملزم شاہ رخ جتوئی کو بری کر دیا

اسلام آباد : شاہ زیب قتل کیس،سپریم کورٹ نے ملزم شاہ رخ جتوئی کو بری کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں شاہ زیب قتل کیس سے متعلق ملزمان کی اپیلوں پر سماعت ہوئی،جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ، سیمی فائنلز اور فائنل میں بارش کی صورت میں متبادل پلان ترتیب

میلبورن: آسٹریلیا میں کھیلے جارہے ٹی 20 ورلڈکپ میں مختلف ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ کرکٹ شائقین جہاں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے میچز سے محظوظ ہورہے ہیں وہیں انہیں ایک خطرہ بارش کا بھی ہے جس کی وجہ مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات میں بدترین شکست . نواز شریف شدید برہم

لاہور: ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کی بدترین شکست پر نواز شریف نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کرکے رپورٹ ارسال کرنے کی ہدایت کردی۔ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی بدترین شکست پر مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت 31 اکتوبر تک منظور

اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سپیشل سینٹرل کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ سپیشل سینٹرل کورٹ اسلام آباد میں سپیشل جج سینٹرل آصف محمود نے مزید پڑھیں