لاہور:سوشل میڈ یا پر ایک غیر اخلاقی ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں پاکستانی سڑک پر لڑکا اور لڑکی سر عام غیر اخلاقی حرکت کر رہے ہیں ۔یہ ویڈیو برہان انٹر چینج سے چھ سو میٹر کے فاصلے پر بنائی گئی ہے ،ویڈیو رات کے وقت بنائی گئی اور روشنی کے لیے گاڑی کی ہیڈ لائٹس کا استعمال کیا گیا ،ویڈیو سے اندازہ ہو رہا ہے کہ موقع پر غیر اخلاقی حرکت کرنے والے لڑکے اور لڑکی کے علاوہ ایک اور شخص بھی موجود ہے جو ان کی ویڈیو بنا رہا ہے
۔ویڈیو میں اس بات کا بھی خیال رکھا گیا ہے کہ اس میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا بورڈ بھی آئے تاکہ اس غیر اخلاقی حرکت کو دیکھنے والوں کو محل وقوع بھی پتہ چل سکے ،این ایچ اے کے بورڈ سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ویڈیو برہان انٹر چینج سے چھ سو میٹر کے فاصلے پر بنائی گئی ہے ۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال جولائی میں بھی سوشل میڈ یا پر ایک غیر اخلاقی ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں راولپنڈی میں ایک خاتون برہنہ حالت میں دن دہاڑے سڑک پر آگئی تھی ۔تب عینی شاہدین کے مطابق مذکورہ خاتون نے ایس سی او راولپنڈی کے مین گیٹ کے سامنے اپنے کپڑے اتارے اور قاسم مارکیٹ کی طرف چل پڑی۔ وہاں جا کر وہ ایک نامعلوم کار میں بیٹھی اور کار پیرودھائی کی طرف جانے والی روڈ پہ چلی گئی۔