عمران خان نے ارشد شریف کے قتل کو ٹارگٹ کلنگ قرار دیدیا

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کو ٹارگٹ کلنگ قرار دیدیا۔ پشاور میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین کا کہنا مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں نیا بلدیاتی قانون باقاعدہ لاگو کردیا گیا

راولپنڈی: پنجاب بھر میں نیا بلدیاتی قانون باقاعدہ لاگو کر دیا گیا جس کے نفاذ کا گزیٹڈ نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن میں بلدیاتی اداروں کے نئے ایڈمنسٹریٹرز بھی تعینات کر دیے گیے۔ مری اَپ گریڈ ہوکر مزید پڑھیں

جی ایچ کیو کا ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلیے حکومت کو خط

اسلام آباد: فوج نے حکومت سے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنے اور الزامات لگانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی درخواست کردی۔ پاکستانی آرمی کے جی ایچ کیو (جنرل ہیڈ کوارٹر) کی جانب سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ارشد شریف کے قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وڈیو بیان میں کہا کہ کینیا میں ہمارے صحافی ارشد شریف کا جو اندوہناک مزید پڑھیں

بھارتی نژاد رشی سونک کےبرطانوی وزیراعظم بننے کا امکان روشن

لندن: برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کے لیے نئے امیدوار کی نامزدگی کے لیے گزشتہ 24 گھنٹوں سے جاری تگ و دو بورس جانسن کی جانب سے انتخابات میں حصہ نہ لینے کے اعلان پر اختتام پذیر مزید پڑھیں

عمران خان کی الیکشن کمیشن کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف مزید پڑھیں

ارشد شریف کی موت، حامد میر نے کینیا پولیس کے موقف کے بعد سوالات اٹھا دئیے

اسلام آباد:سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف اتوار کی رات کینیا کے علا قے نیروبی مگادی ہائی وے پر گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔کینیا پولیس ارشد شریف کی موت کی تصدیق کر چکی ہے۔اس واقعہ کو پولیس مزید پڑھیں

ارشد شریف شناخت میں غلطی کے باعث پولیس فائرنگ کا نشانہ بنے، کینیا

نیروبی: کینیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف شناخت میں غلطی کے باعث پولیس فائرنگ کا نشانہ بنے۔ کینیا کے میڈیا میں آنے والے بیان کے مطابق مقامی حکام نے پولیس فائرنگ سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں احتجاج، پنجاب میں متعدد سڑکیں بند، فیض آباد پر ہنگامہ آرائی

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے عمران خان کو نااہل قرار دینے پر الیکشن کمیشن کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی جس کے بعد مختلف شہروں میں کارکنان باہر نکل آئے اور انہوں نے سڑکیں بند مزید پڑھیں