80 کروڑ روپے کا بل دیکھ کر شہری بے ہوش، ہسپتال منتقل کردیا گیا

نیودہلی:بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 80 کروڑ روپے کا بجلی بل دیکھ کر معمر شہری بے ہوش ہوگیا،جسے طبی امداد کے لیے ہستپال منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے علاقہ نالسو پارا میں گنپت نائیک نامی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کی خاتون اول کی زندگی کے حیران کن رازسامنے آگئے

ریاض: شمالی کوریا کے مرد آہن کم جونگ ان اپنی متنازع حرکتوں کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں مگر ان کی اہلیہ کے بارے میں بہت کم معلومات سامنے آئی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کی خاتون اول ری مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر کا مسلمانوں کے خلاف نفرت کا ایک اور ثبوت سامنے آ گیا

فرانس : فرانس میں مسلمانوں پر پابندیاں اور نگرانی سخت کرنے کا قانون منظور کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فرانس کی قومی اسمبلی نے مذہبی انتہا پسندی کیخلاف نیابل منظور کرلیا، بل کا مقصد فرانس کی بنیادی اقدار آزادی مزید پڑھیں

سرکاری افسر نے پانی سمجھ کر سینیٹائزر پی لیا

ممبئی : بھارت کے صنعتی شہر ممبئی میں بمبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے جوائنٹ میونسپل کمشنر نے ایک اجلاس کے دوران پانی سمجھ کر سینیٹائزر پی لیا۔ ڈیلی میل کے مطابق بجٹ کمیٹی اجلاس کے دوران جوائنٹ میونسپل مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا شہریت کے قانون میں ترمیم کا فیصلہ

دبئی: متحدہ عرب امارات نے شہریت کے قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے شہریت کے قانون میں تبدیلی کی منظوری مزید پڑھیں

امریکی شہر اٹلانٹا میں دھماکہ ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

جارجیا : امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں خوفناک دھماکے کے باعث 6 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 9 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں ۔ امریکی میڈیا ذرائع کے مطابق پرائم پاک نامی پولٹری فارم میں نائٹروجن سلنڈر مزید پڑھیں

دو عرب ملکوں کے حکمران چپکے سے پاکستان پہنچ گئے

ملتان: بحرین کے فرمانروا اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شکارکھیلنے کےلیے پاکستان پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان آج پاکستان پہنچے ہیں۔ بحرین کے فرمانروا مزید پڑھیں

سلطنتِ عثمانیہ کا آخری وارث 90 برس کی عمر میں انتقال کرگیا

دمشق : تین براعظموں پر حکومت قائم کرنے والی سلطنتِ عثمانیہ کے آخری وارث دندار عبدالکریم عثمان اولو 90 برس کی عمر میں شام کے دارالحکومت دمشق میں انتقال کرگئے۔ شاہی خاندان کے رکن اورحان عثمان اولو نے ایک ٹویٹ مزید پڑھیں

سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں زور دار دھماکہ، عمارت کی کئی منزلیں تباہ

میڈرڈ : یورپی ملک سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میڈرڈ میں ایک رہائشی عمارت میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اس کی کئی منزلیں تباہ ہوگئیں۔دھماکے کی مزید پڑھیں