سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں زور دار دھماکہ، عمارت کی کئی منزلیں تباہ

میڈرڈ : یورپی ملک سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میڈرڈ میں ایک رہائشی عمارت میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اس کی کئی منزلیں تباہ ہوگئیں۔دھماکے کی مزید پڑھیں

کورونا کے خوف کے پیش نظر تین ماہ تک شکاگو ائیرپورٹ پر چُھپے رہنے والا مسافر گرفتار

شکاگو : کورونا کے خوف کے پیش نظر شکاگو ائیرپورٹ پر تین ماہ تک چُھپنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے خوف کی وجہ سے مذکورہ مسافر تین ماہ تک شکاگو ائیرپورٹ پر مزید پڑھیں

بیوٹی پارلر جانے والی لڑکی کو 2 لاکھ روپے میں بیچ دیا گیا

بھوپال : بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک 15 سالہ لڑکی کو دو لاکھ روپے میں فروخت کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دسویں جماعت کی 15 سالہ طالبہ نشاط پورہ کے علاقے میں ایک بیوٹی پارلر میں جایا کرتی مزید پڑھیں

برطانوی خاتون افسر جیل میں قید پاکستانی پر دل ہار بیٹھی

برطانیہ : برطانوی خاتون افسر جیل میں قید پاکستانی پر دل ہار بیٹھی۔خاتون کو پاکستانی قیدی کے ساتھ معاشقے کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی۔خرم رزاق نامی نوجوان کو ڈکیتی کی سازش تیار کرنے کے مزید پڑھیں

زچگی کا آپریشن کرتے ہوئے ڈاکٹر نے نومولود کا سر قلم کردیا

پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں ایک ڈاکٹر نے زچگی کا آپریشن کرتے ہوئے نومولود کا سر قلم کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع کھگڑیا میں پرائیویٹ کلینک میں ڈاکٹر کی غفلت نے زچہ اور بچہ کی جان لے لی۔ حاملہ مزید پڑھیں

نوجوان نے اپنا ایک شرمناک راز چھپانے کے لیے اپنے پورے خاندان کو قتل کردیا

اوٹاوا : کینیڈا میں ایک بنگلہ دیشی نوجوان نے اپنا ایک شرمناک جھوٹ چھپانے کے لیے پورے خاندان کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ دی مرر کے مطابق اس 24سالہ نوجوان کا نام میناز زمان تھا، جس نے گھر والوں مزید پڑھیں

مسلمان والدین اپنی بچیوں کو ٹخنوں سے اوپر تک اسکرٹ پہنا کر بھیجیں،اسکول انتظامیہ

لندن : ایک مسلمان خاندان کو اسکول کی جانب سے یہ دھمکی دی گئی ہے کہ ان کی بیٹی نے اسکول سے بہت زیادہ غیر حاضریاں کی ہیں لہٰذا ان کے خلاف اسکول عدالت میں کیس دائر کرے گا۔ہوا کچھ مزید پڑھیں