حکومت کا او آئی سی اجلاس کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے او آئی سی اجلاس کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا جس کے بعد تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا اجلاس 29مارچ کو کرانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔اے آر وائی مزید پڑھیں

حکومت کا تحریک عدم اعتماد واپس لینے کی صورت میں اپوزیشن کیلئے مثبت پیغام

اسلام آباد: حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کی صورت میں اپوزیشن کے لیے مثبت پیغام دے دیا ، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن تحریک عدم مزید پڑھیں

شہباز شریف نے سراج الحق سےتحریک عدم اعتماد پر حمایت مانگ لی

اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر حمایت طلب کرلی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی مزید پڑھیں

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج جمع کرائے جانے کا امکان

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔ 8 مارچ 2022ء ) وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس :متحدہ عرب امارات بھی گرے لسٹ میں شامل

پیرس:فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے متحدہ عرب امارات کو بھی گرے لسٹ میں شامل کرلیا ہے، جوکہ دہشت گردی کی مالی معاونت پر ناکافی کنٹرول رکھنے والے ممالک کی فہرست ہے جبکہ پاکستان کو 34 ایکشن مزید پڑھیں

پشاور دھماکے میں بچنے والے عینی شاہد نے آںکھوں دیکھا حال بتا دیا

پشاور :پشاور کی مسجد میں نماز جمعہ میں ہونے والے خود کش دھماکے میں محفوظ رہنے والے ایک عینی شاہد نے بتایا ہے کہ کالے کپڑوں میں ملبوس خودکش حملہ آور نے خود کو منبر کے سامنے اڑایا۔انہوں نے جیو مزید پڑھیں

پشاور کی جامعہ مسجد میں دھماکا، 30 افراد شہید ہو گئے

پشاور :پشاور کے مصروف قصہ خوانی بازار کی جامعہ مسجد میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔دھماکے میں 30 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ 50 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ریسکیو ذرائع مزید پڑھیں

پاکستان نے روس یوکرین تنازع حل کرنے کا فارمولا دے دیا

اسلام آباد : پاکستان نے روس یوکرین تنازع حل کرنے کا فارمولا دے دیا جس میں جنگ بندی ، مذاکرات اور پچھلے معاہدوں پر عمل درآمد کی تجویز دی گئی۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب منیر اکرم نے جیو مزید پڑھیں