ٹی20 ورلڈکپ؛ جنوبی افریقہ کے ہاتھوں بنگلہ دیش کو عبرتناک شکست

سڈنی: ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے دسویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 104 رنز سے عبرتناک شکست دیدی۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

آپ کا سپہ سالارغدار ہے تو ایکسٹینشن کیوں دی؟ ڈی جی آئی ایس آئی

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ آپ کا سپہ سالارغدار ہے تو ایکسٹینشن کیوں دی؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس آئی مزید پڑھیں

لانگ مارچ انقلاب نہیں، مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلیے ہے، نواز شریف

لندن: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ انقلاب نہیں، مرضی کا آرمی چیف لگانے کے لیے ہے۔ عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کیلئے نہیں بلکہ اپنی مرضی مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ؛ نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ بارش کی نذر ہوگیا

میلبرن: نیوزی لینڈ اور افغانستان کے مابین کھیلا جانے والا ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کا اہم میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں شیڈول دونوں ٹیموں کے درمیان اہم میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا جبکہ مزید پڑھیں

ارشد شریف کیس تحقیقاتی ٹیم سے آئی ایس آئی افسر کو ہٹادیا گیا

اسلام آباد: ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقاتی ٹیم میں چند ہی گھنٹوں میں اہم تبدیلی کردی گئی۔ وفاقی حکومت نے کینیا میں سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی ہائی پروفائل ٹیم کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ کی تیاریاں آخری مراحل میں، پہلے دن کا شیڈول جاری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اعلان کے بعد لانگ مارچ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں جبکہ پہلے دن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 28 اکتوبر کو مزید پڑھیں

ارشد شریف بارے ٹوئٹ، مریم نواز نے معافی مانگ لی

لاہور:ارشد شریف سے متعلق انتہائی قابل اعتراض ٹوئٹ کرنے کا معاملہ، مریم نواز نے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کی میت کی تصویر پر انتہائی قابل اعتراض ٹوئٹ کرنے والی مریم نواز نے عوام اور مزید پڑھیں

احمد شہزاد نے کوہلی کے اشارے کو ’ڈکٹیشن‘ قرار دیدیا

لاہور: قومی کرکٹر احمد شہزاد نے پاک بھارت میچ کے دوران ویرات کوہلی کی جانب سے امپائر کے اشارے کو ’’ڈکٹیشن‘‘ قرار دیدیا۔ کرکٹر احمد شہزاد نے کہا کہ ویرات کوہلی کو امپائر کی طرف دیکھ کر اشارہ نہیں کرنا مزید پڑھیں