کبیروالا(مظہر حسین نمائندہ نوائے جنگ) رمضان المبارک استحکام کردار کا درس دیتا ہے یہی وہ مقدس مہینہ ہے جس میں اللہ اپنے بندوں کی بے حساب بخشش فرماتا ہے بدبخت و نامراد ہے وہ شخص جو رمضان کا مہینہ پائے اور اس میں رب کو راضی کرکے دنیا و آخرت کی بھلائی نہ حاصل کرسکے،رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں غریبوں کو بھی اپنے ساتھ رکھیں غریبوں کی فلاح و بہبود کے لیے اپنے مال میں سے خرچ کرنا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار فرینڈز میڈیا گروپ خانیوال کے نائب صدر و چیئرمین عشر زکو کمیٹی جودھ پور مظہر حسین باٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ما ہ رمضان المبارک کا مہینہ رحمتوں و برکتوں والا ہے اس ماہ میں ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنی چاہیے اور اپنے گناہوں سے توبہ تائب ہوجانا چاہیے۔۔
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments