ٹی20 ورلڈکپ؛ کیویز سے شکست، آئرلینڈ ٹورنامنٹ سے باہر

ایڈیلیڈ: ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے 25 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو 35 رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ اینڈریو بالبرنی نے ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ مزید پڑھیں

ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں، لانگ مارچ ہر صورت اسلام آباد پہنچے گا

لاہور:عمران خان کا اپنا لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان۔وزیر آباد حملے میں زخمی ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے لانگ مارچ کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سابق وزیر اعظم کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کردی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک اںصاف کے لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے پر وزیراعظم کا ردعمل سامنے آیا ہے، جس میں مزید پڑھیں

عمران خان کو دونوں ٹانگوں پر گولیاں لگیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی دونوں ٹانگوں میں گولیاں لگی ہیں۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہو‘ میرا کوئی فیورٹ نہیں؛ عمران خان

گوجرانوالہ:سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہونی چاہیے، میرا کوئی فیورٹ نہیں تاہم نوازشریف اور آصف زرداری کو آرمی چیف کی تعیناتی نہیں کرنی چاہیے کیونکہ دونوں قوم کے مجرم ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کی قیمت بڑھنے سے روپے کی قدر میں معمولی کمی

کراچی:ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قیمت بڑھنے لگی ہے، امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید پڑھیں

ہیلووین پارٹی : یاور اقبال کو بشریٰ بی بی کا گیٹ اپ مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد:ہیلووین پارٹی میں اداکار یاور اقبال کے بشریٰ بی بی کا گیٹ اپ اپنائے جانے پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے ان پرکڑی تنقید کی جا رہی ہے۔ گزشتہ شب کراچی میں ہونے والی ہیلووین پارٹی میں شوبز انڈسٹری مزید پڑھیں