نیدر لینڈز سے شکست، زمبابوے سیمی فائنل کی دوڑ سے تقریباً باہر

ایڈیلیڈ: ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے 22 ویں میچ میں نیدرلینڈز نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف اور چینی صدر کے درمیان ملاقات

بیجنگ:وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون بڑھنے اور اسٹریٹیجک شراکت داری مزید مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیجنگ میں وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

عمران خان کا نوازشریف کو واپس آ کر مقابلے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج

گوجرانوالہ:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے نوازشریف کو وطن واپس آ کر اپنے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا۔ گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

کے پی پولیس کا کوئی اہلکار لانگ مارچ میں حصہ نہیں لے سکتا، ہدایات جاری

پشاور: لانگ مارچ کے حوالے سے خیبرپختونخوا پولیس نے جوانوں اور افسران کے لئے ہدایات جاری کر دیں۔ ہدایات میں کہا گیا کہ لانگ مارچ میں کوئی اہلکار سرکاری ڈیوٹی کے علاوہ پنجاب میں داخل نہیں ہو سکے گا۔ کے مزید پڑھیں

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد طریقہ الیکشن ہیں: اسد عمر

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے حکمرانوں سے الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد طریقہ الیکشن ہے، فوری انتخابات ملک کے لیے نا گزیر ہیں۔ مزید پڑھیں

پاک بھارت ٹیسٹ سیریز؛ بی سی سی آئی نے امکان مسترد کردیا

سڈنی: بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آسٹریلیا میں پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے امکان کو مسترد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مزید پڑھیں

الزامات بے بنیاد،عمران خان کی حکومت گرانے میں ملوث نہیں: امریکا

واشنگٹن:امریکا نے سازش سے عمران خان کی حکومت گرانے کا دعویٰ ایک بار پھر مسترد کر دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران سازش کے ذریعے عمران خان حکومت گرانے کے دعویٰ کے سوال پر مزید پڑھیں