جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ، 4 فوجی جوان شہید ہو گئے

راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں 4 فوجی جوان شہید ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا تھا اور مزید پڑھیں

تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ، حکومت اور سرکاری ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب

اسلام آباد : حکومت اور سرکاری ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق حکومتی کمیٹی اور سرکاری ملازمین کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد تمام گرفتار افراد کو رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وفاقی دارالحکومت میں حکومتی مزید پڑھیں

علی سدپارہ سمیت لاپتہ کوہ پیماؤں کے زندہ رہنے کی امید پیدا ہو گئی

اسلام آباد : لاپتہ کوہ پیماؤں کے برفانی غار میں پناہ لینے کا امکان ہے۔ جنگ اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لاپتہ ہونے والے کوہ پیماؤں کے خاندان نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

عابد شیر علی کے خاندان سے 1 ارب سے زائد مالیت کی سرکاری زمین واگزار

فیصل آباد : فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کے خاندان سے ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی سرکاری زمین واگزار کروالی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ایوب بخاری کی سربراہی میں مزید پڑھیں

سرکاری تقریب میں خواتین سج دھج کر آئیں تاکہ وی آئی پی افراد کا موڈ خوشگوار ہو جائے

لاہور : گزشتہ دنوں خاتون محتسب کی رپورٹ منظر عام پر آئی ہے جس میں لرزا دینے والے انکشافات کیے گئے ہیں۔خاتون محتسب کی رپورٹ کے مطابق افسران کے ہاتھوں ماتحت خواتین ملازمین غیر محفوظ ہیں۔جبکہ متعدد کیسز میں الزامات مزید پڑھیں

سعودی وفد کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر روک لیا گیا

اسلام آباد : سعودی وفد کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر روک لیا گیا ۔ سعودی وفد کو ویزہ نہ ہونے پر روکا گیا،سعودی سفارت خانے کے ملٹری اتاشی نے ائیرپورٹ پہینچ کر آن آرائیو ویزے جاری کروائے۔تفصیلات کے مطابق ایف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلا گردی ، وکلا نے دھاوا بول دیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ بھی وکلا گردی کا شکار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری میں تعمیر اپنے غیر قانونی چیمبرز گرانے پر وکلا نے احتجاج کیا جس کے تحت اسلام آباد ہائیکورٹ پر نہ صرف دھاوا مزید پڑھیں

کشمالہ طارق کو عہدے سے ہٹانے کے لیے صدر پاکستان کو ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد : وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ کشمالہ طارق کو عہدے سے ہٹانے کے لیے صدر پاکستان کو ریفرنس بھیجیں گے۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا شہریت کے قانون میں ترمیم کا فیصلہ

دبئی: متحدہ عرب امارات نے شہریت کے قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے شہریت کے قانون میں تبدیلی کی منظوری مزید پڑھیں