ہانیہ عامر

ہانیہ عامر کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

لاہور : پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی نئی ڈانس ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ، یہ ڈانس ویڈیو ان کی نئی آنیوالی فلم ” پردے میں رہنے دو” کے گانے پر بنائی گئی ۔

حال ہی میں ہانیہ عامر اور ان کے ساتھی اداکار علی رحمان خان کو کراچی کی سڑکوں پر کھلے ٹرک میں دیکھا گیا تھا جہاں انہوں نے اپنے گانے” پیلے رنگ” کی لانچ کیلئے دل سے رقص کیاتھاجس کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں