ایم کیو ایم کے وفاقی وزراء امین الحق اور فروغ نسیم مستعفی ہوگئے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے والے حزب اختلاف اتحاد کے ساتھ معاملات طے پانے کے بعد ایم کیو ایم کے وفاقی وزراء امین الحق اور فروغ نسیم مستعفی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی مزید پڑھیں

پشاور میں مرغیوں کو تنگ کرنے پر بھتیجے کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

پشاور : صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مرغیوں کو تنگ کرنے پر بھتیجے کو قتل کرنے والا ملزم پکڑا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی سٹی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ آغا میر جانی شاہ پولیس مزید پڑھیں

وزیر داخلہ شیخ رشید نے قبل از وقت انتخابات کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے قبل از وقت انتخابات کا اشارہ دے دیا۔شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی قانون کا حصہ ہے، سندھ میں گورنر راج اور وفاق میں ایمرجنسی کا مزید پڑھیں

پتوکی میں شادی ہال میں پاپڑ بیچنے والا مزدور باراتیوں کے تشدد سے جاں بحق

پتوکی : پتوکی میں شادی ہال میں پاپڑ بیچنے والا مزدور باراتیوں کے تشدد سے جاں بحق، شادی میں آئے افراد نے مزدور اشرف سلطان پر جیب کاٹنے کے الزام میں تشدد کیامزدور کی لاش شادی ہال میں پڑی رہی مزید پڑھیں

نوازشریف کا تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں سابق وزیراعظم نوازشریف ملک واپس آ جائیں گے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق علاج کے لیے لندن جانے والے نوازشریف نے عدم اعتماد کامیاب مزید پڑھیں

منشیات

شہر قائد میں تاریخ کی بڑی کارروائی‘ 1 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

کراچی: پولیس نے کراچی کی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی ، منشیات کا وزن تقریبا ساڑھے پانچ ٹن ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ کارروائی ایسٹ زون پولیس کی مزید پڑھیں