نگران وزیراعظم کا تقرر‘ صدرعارف علوی نے شہباز شریف کو ایک اور خط لکھ دیا

اسلام آباد:صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وزیراعظم کے تقرر سے متعلق مشاورت کے لیے شہباز شریف کو ایک اور خط لکھ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

عمران خان قوم کو بتائیں!کیا میں نے بزدار کی کرپشن سے آگاہ نہیں کیا تھا،علیم خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنماء علیم خان نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کو بتائیں!کیا میں نے بزدار کی کرپشن سے آگاہ نہیں کیا تھا، تین تین کروڑ میں ڈی سی لگتے تھے، تقرریوں تبادلوں کے ریٹ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں بھیک مانگ کرخطیر رقم جمع کرنے والی غیرملکی بھکارن گرفتار

ریاض :سعودی عرب میں ایک غیر ملکی شہریت رکھنے والی خاتون بھکاری کو ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ سے گذرتے ہوئے اس وقت حراست میں لے لیا گیا جب اس کے پاس ہزاروں سعودی ریال موجود تھے۔ پولیس نے خطیر رقم مزید پڑھیں

صدر نے نگران حکومت کی تشکیل کیلئے وزیراعظم اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں نگران حکومت کی تشکیل کے لیے وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے اپنے خط میں عمران خان اور مزید پڑھیں

ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل کو ائیرپورٹ پر شدید تنقید کا سامنا

اسلام آباد :حکمراں جماعت سے اتحاد ختم کرکے اپوزیشن کے ساتھ جانے والی جماعت ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ممبر کنور نوید جمیل کو ائیرپورٹ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ائیرپورٹ پر موجود نوجواںوں نے کنور نوید مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے دھمکی آمیز خط پر امریکی ردعمل آگیا

واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے دھمکی آمیز خط پر امریکی ردعمل آگیا جس میں امریکی محکمہ خارجہ نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے دھمکی آمیز خط میں ملوث ہونے کی تردید کردی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

ایم کیوایم پاکستان کا وفاقی حکومت سے علیحدگی اور اپوزیشن کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد: ایم کیوایم پاکستان نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے، کنوینئر ایم کیوایم خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اپوزیشن کے ساتھ چلنے کا فیصلہ ذاتی یا پارٹی کے مفاد میں نہیں بلکہ عوام اور پاکستان کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط کابینہ ارکان کو دکھا دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔وزیراعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط کابینہ ارکان کو دکھا دیا۔وزیراعظم عمران خان کابینہ ارکان کو خفیہ خط پر بریفگنگ دی،انہوں نے کہا کہ خط پر قومی مزید پڑھیں