بھٹ شاہ (رپورٹ رانا غلام نبی نمائندہ نوائے جنگ )بھٹ شاہ میں 10 سالہ بچہ ریحان راجپوت پر کتے کا حملہ چیر پھاڑ کر زخمی کردیا سرکاری اسپتال کے ڈاکٹر کا علاج کرنے سے انکار بچہ ایک گھنٹے تڑپتا رہا عملہ حیدرآباد رفر کرنے کا کہتا رہا جسٹس سندھ ہائی کورٹ سکھر سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق بھٹ شاھ شیخ محلے میں 10 سالہ بچہ ریحان راجپوت ولد یامین راجپوت پر کتے کا حملہ چیر پھاڑ کر ٹانگ کو شدید زخمی کردیا جس کو علاج کے لیے بھٹ شاھ رورل ہیلتھ سنٹر لایا گیا ڈاکٹر نےمرہم پٹی اور انجیکشن لگانے سے انکار کر دیا بچہ ایک گھنٹہ علاج کے لیے تڑپتا رہا عملہ حیدرآباد سول اسپتال لے جانے کی ہدایت دیتا رہا
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments