نوشہروفیروز: فحاشی کا اڈاچلانی والی عورت قتل،گھر سے گولی لگی نعش برآمد

نوشہروفیروز(رانا ندیم انجم)فحاشہ عورت قتل،گھر سے گولی لگی نعش برآمدپولیس، معذور بیٹے کے بیان پر ایک نوجوان کو گرفتارکرکے پولیس مک مکا میں مصروف،فحاشی کا اڈا چلاتی تھی ذرائع تفصیلات کے مطابق کوٹری کبیر روڈ سے متصل نوناری محلہ وارڈ مزید پڑھیں

لودھراں :پریس کلب گیلے وال میں 5 فروری یوم یکجتی کشمیر کے حوالے سے واک کا اہتمام

لودھراں ( چوہدری ظفر اقبال نمایندہ نوائے جنگ برطانیہ/ لاہور)پریس کلب گیلے وال میں 5 فروری یوم یکجتی کشمیر کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت صدر پریس کلب گیلے وال جہانزیب خان طلعت نے کی مزید پڑھیں

کنگنا رناوت نے کسانوں کی حمایت پر بھارتی کرکٹرز کو دھوبی کا کتا قرار دیدیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کسانوں کی حمایت پر بھارتی کرکٹرز کو دھوبی کا کتا قرار دیدیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق روہت کے ٹویٹ پر کنگنا نے کہاکہ یہ کرکٹر بھی دھوبی کے کتے کی طرح نہ گھر مزید پڑھیں

سرکاری افسر نے پانی سمجھ کر سینیٹائزر پی لیا

ممبئی : بھارت کے صنعتی شہر ممبئی میں بمبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے جوائنٹ میونسپل کمشنر نے ایک اجلاس کے دوران پانی سمجھ کر سینیٹائزر پی لیا۔ ڈیلی میل کے مطابق بجٹ کمیٹی اجلاس کے دوران جوائنٹ میونسپل مزید پڑھیں

ناجائز تعلقات قائم کرنے سے انکار، خاتون نے نوجوان کو جنسی صلاحیت سے محروم کر دیا

ڈجکوٹ : ناجائز تعلقات قائم کرنے سے انکار، خاتون نے نوجوان کو جنسی صلاحیت سے محروم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈجکوٹ میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعے میں نوجوان کو اس کی جنسی صلاحیت سے محروم کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

کشمالہ طارق کو عہدے سے ہٹانے کے لیے صدر پاکستان کو ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد : وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ کشمالہ طارق کو عہدے سے ہٹانے کے لیے صدر پاکستان کو ریفرنس بھیجیں گے۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے مزید پڑھیں

ٹھاروشاه، آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی جانب تالہ بندی، پرامن احتجاج

ٹھاروشاه، نمائندہ نوائے جنگ برطانیہ ( کاشان غفار خانزادہ) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی جانب سے سیپکو سب ڈویژن آفیس میں تالہ بندی کرکے ایک پرامن احتجاج کیا گیا اور ریلی نکالی ریلی چئیرمین غلام سرور سومرو، مزید پڑھیں

کراچی میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر مسکان کے منشیات فروشی میں ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی : گذشتہ روز کراچی میں معروف ٹک ٹاکر مسکان سمیت تین ٹک ٹاکرز کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔ مسکان سمیت چار ٹک ٹاکر کے قتل کے واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کی جانب سے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے سینیر رہنما جہانگیر ترین گزشتہ روز لودھراں پہنچ گئے

لودھراں (مزمل حسین اجاگر نمائندہ نوائے جنگ برطانیہ /لاہور ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیر رہنما جہانگیر ترین گزشتہ روز لودھراں پہنچے جہاں انہوں نے مختلف پارٹی رہنماؤں کی وفات پر پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ جہانگیر ترین نے مزید پڑھیں