خیرپور، فلڈ ریلیف کیمپ میں 2 سالہ بچی خوراک نہ ملنے کی وجہ سے بھوک سے دم توڑ گئی

خیرپور:صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں فلڈ ریلیف کیمپ میں موجود 2 سالہ بچی خوراک نہ ملنے کی وجہ سے بھوک سے دم توڑ گئی۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ضلع خیرپور کے علاقے کوٹ ڈیجی میں قائم مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کا عوام کو بجلی کے معاملے میں ریلیف دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بجلی کے معاملے میں ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ بیرون ملک سے مہنگا تیل منگوا کر بجلی بنانے کے بجائے شمسی توانائی سے پیدا کی جائے۔وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 4.34 روپے یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 34 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ حکومت نے ایک مرتبہ پھر مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرا دیا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری مزید پڑھیں

flood

سیلاب زدہ علاقوں میں 50 لاکھ افرادکے بیمار ہو نے کا خدشہ

اسلام آباد: ماہرین صحت نے سیلاب زدہ علاقوں میں 50 لاکھ افراد کے بیمار ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کے مطابق سیلاب زدہ علاقوں میں ڈینگی، ملیریا، خسرہ اور پولیو پھیلنے کے امکانات کئی گنا مزید پڑھیں

شدید سیلاب کے باعث اب تک ملکی معیشت کو کم از کم 10 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا

اسلام آباد : پاکستانی حکام نے ابتدائی طور پر تخمینہ لگایا ہے کہ شدید سیلاب نے ملکی معیشت کو کم از کم 10 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل مزید پڑھیں