ستمبر کیلئے پہلا مہنگائی بم گرا دیا گیا

اسلام آباد :ستمبر کیلئے پہلا مہنگائی بم گرا دیا گیا، ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی مزید 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ نیپرا نے بجلی قیمتوں میں اضافے کی منظوری جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی، جبکہ سی پی پی اے نے 4 روپے 70 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں