اسحاق ڈار کی وطن واپسی پر ڈالر کی قیمت کیسے کم ہوئی، ماہر معاشیات کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد :مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے بطور وزیر خزانہ حلف اٹھا لیا ہے۔وہ دو روز قبل ہی پاکستان پہنچے تھے۔اسحاق ڈار کی وطن واپسی پر ڈالر کی قیمت میں تین روپے کمی ہوئی تھی۔92 نیوز کی مزید پڑھیں

عمران خان نے آڈیو لیک کرنے کا الزام شہباز شریف پر لگادیا

سابق وزیراعظم عمران خان کا آڈیو لیک ہونے کے معاملے پر ردعمل سامنے آگیا، پنجاب ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے آڈیو لیک ہونے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اچھا مزید پڑھیں

صدر سے وزیراعظم کی ملاقات، آڈیو لیکس معاملے پر گفتگو

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیکیورٹی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ ملاقات اسحاق ڈار کی حلف برداری تقریب سے قبل ہوئی مزید پڑھیں

عمران خان کے کاغذات نامزدگی میں مبینہ بیٹی کو چھپانے پر نااہلی کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد : چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی میں مبینہ بیٹی کو چھپانے پر نااہلی کی درخواست پر سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

مجھ پر خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام بے بنیاد ہے،جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

اسلام آباد: سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام پر کہا ہے کہ مجھ پر خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام بے بنیاد ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے جیو نیوز سے گفتگو مزید پڑھیں

پاک فوج کے خلاف توہین آمیز مہم چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کر لیے گئے

ایبٹ آباد : ایف آئی اے سائبرکرائم نے ایبٹ آباد میں کارروائی کی ہے۔دنیا نیوز کے مطابق پاک فوج کے خلاف توہین آمیز مہم چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ملزمان نے اعلیٰ عسکری قیادت کے خلاف توہین مزید پڑھیں