اسلام آباد:فیڈرل ایمپلائز اور سپریم کورٹ بار سوسائٹی کا پارک روڈ سے منسلک کیے جانے کے افتتاح پر اہل علاقہ کا احتجاج

اسلام آباد:فیڈرل ایمپلائز اور سپریم کورٹ بار سوسائٹی کا پارک روڈ سے منسلک کیے جانے کے افتتاح پر اہل علاقہ کا احتجاج۔تھانہ شہزاد ٹاون کے علاقہ ترامڑی میں افتتاحی تقریب میں آئے افراد کی گاڑیاں توڑ ڈالی اور فائرنگ کی مزید پڑھیں

لاہور میں زیر زمین سفر کی سہولت کا بڑا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

لاہور : لاہور میں زیر زمین سفر کی سہولت کا بڑا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے لاہور کیلئے ایک اور میگا منصوبے کے آغاز کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

شاہ زیب قتل کیس،سپریم کورٹ نے ملزم شاہ رخ جتوئی کو بری کر دیا

اسلام آباد : شاہ زیب قتل کیس،سپریم کورٹ نے ملزم شاہ رخ جتوئی کو بری کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں شاہ زیب قتل کیس سے متعلق ملزمان کی اپیلوں پر سماعت ہوئی،جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی مزید پڑھیں

نشتر ہسپتال ملتان واقعہ کی انکوائری رپورٹ پیش ، متعدد ڈاکٹرز کو ہٹانے کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو نشتر ہسپتال واقعہ کی انکوائری رپورٹ پیش کردی گئی، وزیر اعلی نے رپورٹ کی روشنی میں نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے شعبہ اناٹومی کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر مریم اشرف، ڈیموسٹیٹر ڈاکٹر عبدالوہاب اورڈیموسٹیٹر ڈاکٹرسیرت مزید پڑھیں

پسپائی کے بعد پھر چڑھائی، امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

کراچی: روپے کی پسپائی نہ رکی، ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا، امریکی کرنسی کی قدرمیں مزید اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی کرنسی کی قدر میں 45 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 218 روپے مزید پڑھیں

پٹرول سستا، ہائی اسپیڈل ڈیزل اور مٹی کا تیل مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: پٹرول سستا جبکہ ہائی اسپیڈل ڈیزل اور مٹی کا تیل مہنگا ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔ حالیہ ٹیکس کی شرح کے تحت پیٹرول کی قیمت تقریباً 10.75روپے فی لیٹر کم ہو کر 214 روپے تک پہنچ مزید پڑھیں

ملتان کے نشتر ہسپتال کی چھت سے لاشیں ملنے کا واقعہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس

ملتان: پنجاب کے شہر ملتان کے نشترہسپتال کی چھت سے لاشیں ملنے کے واقعہ پر وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے افسوسناک واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے ذمہ دارعملے کے مزید پڑھیں

24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بجلی کے بحران پر مکمل قابو نہ پایا جا سکا

اسلام آباد : ملک کے جنوبی علاقوں میں پاور پلانٹس کی ٹرپنگ کا معاملہ،24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی ملک میں بجلی کے بحران پر مکمل قابو نہ پایا جا سکا۔ کراچی سمیت ملک کے جنوبی حصے میں بجلی مکمل مزید پڑھیں