وزیرا علی کا پنجاب میں ایک اور نیا ضلع بنانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں ایک اورنیاضلع بنانے کافیصلہ کیا گیا ہے ،چکوال کی تحصیل تلہ گنگ کو ضلع بنانے کی تجویززیرغور ہے اور وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرایس ایم بی آرنے فزیبلٹی رپورٹ کی تیاری شروع کردی۔محکمہ بورڈآف ریونیو نے تلہ مزید پڑھیں

کوک سٹوڈیو سے شہرت پانے والے بلوچ گلوکار کی کور کمانڈر کوئٹہ سے ملاقات

اسلام آبا د: کوک سٹوڈیو سے شہرت پانے والے بلوچ گلوکار وہاب بگٹی کی کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹننٹ جنرل آصف غفور سے ملاقات ہوئی ہے۔ کورکمانڈر نے گرمجوشی سے وہاب علی بگٹی سے گلے ملے اور ان خیریت دریافت کی۔کورکمانڈر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں فنڈ ریزنگ کیمپ پر ڈاکوؤں کا حملہ، سامان اور نقدی لوٹ کر لے گئے

اسلام آباد : اسلام آباد میں فنڈ ریزنگ کیمپ پر ڈاکوؤں کی جانب سے حملہ کیا گیا،ڈاکو سامان اور نقدی لوٹ کر لے گئے۔صحافی رضوان غلزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام مزید پڑھیں

آدھا پاکستان ڈوب گیا لیکن اسپیکر قومی اسمبلی وفد کے ہمراہ کینیڈا چلے گئے

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کو ایسے وقت میں کینیڈا کا دورہ کرنے پر سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ ریا ہے جب آدھا پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں پرفیول ایڈجسٹمنٹ چارجز حتم کرنے کا اعلان پر لیسکوکا عوام سے فراڈ

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کے بجلی کے بلوں پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجزختم کرنے کے اعلان کے بعد لاہور میں لیسکو کے دفاتر کے باہر شہریوں کے لائنیں نظرآرہی ہیں جبکہ لیسکو عوام سے فراڈکرکے انہیں ہاتھ سے بل بناکردے رہے مزید پڑھیں

اسلام آباد، خاتون کو کرائے کا مکان دکھانے کیلئے بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

اسلام آباد : اسلام آباد، خاتون کو کرائے کا مکان دکھانے کیلئے بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ خاتون کمسن بیٹے کے ساتھ مکان دیکھنے پہنچی تو ملزم نے اسی گھر میں 12 گھنٹوں تک اپنے دو دوستوں کے مزید پڑھیں

شوکت ترین اور جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات کا انکشاف

اسلام آباد : شوکت ترین اور جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات کا انکشاف کیا گیا ہے۔ 92 نیوز کے مطابق سابق وزیر خزانہ اور تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین اور پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین مزید پڑھیں