صدر مملکت نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد: صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ 2017ء کی سیکشن 57 اے کے تحت پنجاب اور خیبر پختون خوا میں 9 اپریل کو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے کا اعلان کردیا اور الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ ہدایت پر مزید پڑھیں

آڈیو، ویڈیو لیکس کا معاملہ: عمران کا چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججز کو خط

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے غیرمصدقہ آڈیواور ویڈیو لیکس کے تدارک کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز کو خط لکھ دیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے معاملے پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پنجاب کے ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 70 ایم این ایز میں سے پنجاب کے اراکین قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ مزید پڑھیں

صدر عارف علوی ’’آ بیل مجھے مار‘‘ والے کام نہ کریں،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد :وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے صدر مملکت عارف علوی کو مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر عارف علوی ’’آ بیل مجھے مار‘‘ والے کام نہ کریں،آئین مزید پڑھیں

مریم نواز کی ن لیگ کو موجودہ حالات سے بری الزمہ قرار دینے کی کوشش

لاہور : ن لیگ کی سنیئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے اس حکومت کی کارکردگی ہماری پارٹی پر نہیں ڈالی جا سکتی۔ تفصیلات کے مطابق سنیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز کی یوتھ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کے درخواستِ ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد مزید پڑھیں

منی بجٹ: سیلز ٹیکس 18فیصد، پرتعیش اشیاء پر 25 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: بین الااقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر عملدرآمد کے لیے 170 ارب روپےکا منی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا جس کے باعث مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو کیا آپ ان کے ملازم تھے؟ مریم نواز کا عمران خان سے سوال

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے جھوٹ کا نام بیانیہ رکھا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا، جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو مزید پڑھیں

نئے نیب قانون میں کچھ کوتاہیاں ہیں جسے ہم دیکھ رہے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ نئے نیب قانون میں کچھ کوتاہیاں ہیں جسے ہم دیکھ رہے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ مزید پڑھیں