چوہدری وجاہت حسین اور موسی الٰہی کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

لاہور: سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کے قریبی رشتہ داروں چوہدری وجاہت حسین اور موسٰی الٰہی کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ چوہدری وجاہت حسین اور موسٰی الٰہی کے خلاف لاہور کے غالب مارکیٹ تھانہ میں مقدمہ مزید پڑھیں

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری‘ پی ٹی آئی نے حفاظتی حکمت عملی ترتیب دے دی

لاہور :سابق وزیر اعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف نے حفاظتی حکمت عملی ترتیب دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے احتجاج کے حوالے مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار سمیت تمام ملزمان بری

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ انسداد دہشتگردی نے اپنے فیصلے میں کہا کہ پراسکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے۔ مزید پڑھیں

میری غیر موجودگی میں پارٹی سربراہ کا فیصلہ وقت آنے پر ہوگا

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ میری غیر موجودگی میں پارٹی سربراہ کا فیصلہ وقت آنے پر ہوگا۔خود کو محفوظ نہیں سمجھتا مگر اندر نہیں بیٹھوں گا۔عمران خان نے بی بی سی سے مزید پڑھیں

آئندہ ہفتے ڈالرز آئیں گے تو زرمبادلہ ذخائر بڑھ جائیں گے: گورنر سٹیٹ بینک

کراچی: گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ڈالرز دیکھ کر امپورٹ کا فیصلہ کرتے ہیں، اگلے ہفتے سے ڈالرز آئیں گے تو زر مبادلہ کے ذخائر بڑھنا شروع ہو جائیں گے۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس مزید پڑھیں