افغانستان چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تصویر جاری

کابل: افغانستان چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تصویر جاری کر دی گئی۔تفسیلات کے مطابق آج 31اگست امریکہ کی افغانستان سے انخلا کا آخری دن تھا۔امریکہ اور اتحادیوں نے کوشش کی تھی کہ انخلا کی تاریخ بڑھا دی جائے مگر مزید پڑھیں

امیرِ طالبان ہیبت اللہ اخوند زادہ کی پہلی تصویرمنظرعام پر

قندھار: امیر طالبان ہیبت اللہ اخوند زادہ کی ایک تازہ تصویر منظر عام پر آئی ہے یہ تصویر قندھار کی ایک لائبریری میں لی گئی ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ کے افغانستان میں نامہ نگار حمید محمد شاہ نے اپنے مزید پڑھیں

انخلا کے عمل کو روکنے کے لیے کوئی بہانہ نہیں چلے گا ، طالبان ترجمان

کابل : افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان صرف افغانیوں کا ہے اور افغانی کسی کا دباؤ برداشت نہیں کریں گے ، انخلا کے عمل کو روکنے کے لیے کوئی بہانہ نہیں چلے گا۔ مزید پڑھیں

covid19

یکم سمتبر سے کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو پٹرول نہیں ملے گا

لاہور:صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں کورونا ویکیسن نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے پٹرول پمپس پر بینر آویزاں کر دئیے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ یکم سمتبر مزید پڑھیں

منصوبہ وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک کے اشتراک سے شروع کیا جا رہا ہے

حکومت کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ایک اور شاندار اسکیم کا اعلان

اسلام آباد : حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ایک اور شاندار اسکیم کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان جمعہ کے روز اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ’روشن اپنا گھر‘ پروگرام کا افتتاح کریں گے ، جس کے مزید پڑھیں

ncoc

این سی او سی نے کورونا ویکسی نیشن کیلئے کم از کم اہل عمر 15 سال کردی

اسلام آباد :عالمی وباء کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے بنائے گئے فیصلہ ساز ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ویکسی نیشن کے لیے اہل عمر 15 سال اور اس سے زیادہ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق این سی مزید پڑھیں

اب پاکستانی شہری ایس ایم ایس کے ذریعے خاندانی شجرے میں موجود افراد کی نشاندہی کرسکیں گے

لاہور : اب پاکستانی شہری صرف ایک ایس ایم ایس کے ذریعے خاندانی شجرے میں موجود غیرمتعلقہ افراد کی نشاندہی کرسکیں گے، جعلی شناختی کارڈ اسکینڈل کے بعد نادرا حکام نے نیا نظام متعارف کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق نادرا مزید پڑھیں

بھارت سے فنڈنگ رُکتے ہی ٹی ٹی پی کی کمر ٹوٹ جائے گی، فواد چودھری

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کو جب بھارت سے فنڈنگ نہ ملی تو کمر ٹوٹ جائے گی، افغانستان میں تمام گروپوں کی متفقہ حکومت تشکیل دینا چاہتے ہیں، افغانستان کے مزید پڑھیں

مینار پاکستان واقعے پر لاہور پولیس کے 4 اعلیٰ افسران کو معطل کر دیا گیا

لاہور : مینار پاکستان واقعے پر لاہور پولیس کے 4 اعلیٰ افسران کو معطل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گریٹر اقبال پارک واقعے کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔اجلاس مزید پڑھیں