نوازشریف کی واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول 190روپے لیٹر کرنے کی ہدایت

لاہور:سابق وزیر اعظم ومسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔سابق وزیر اعظم نوازشریف کی واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول 190روپے لیٹر کرنے کی ہدایت کی گئی۔ایکسپریس مزید پڑھیں

اقتدار میں آکر جنرل (ر) باجوہ کے خلاف کارروائی نہیں کریں گے

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ اقتدار میں آکر جنرل (ر) باجوہ کے خلاف کارروائی نہیں کریں گے۔عمران خان نے کہا کہ جنرل (ر) باجوہ کے ساتھ جھگڑا میری ذات کا نہیں ہے، مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ نے پہلے میچ میں پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی: راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ: انگلش ٹیم پہلی اننگز میں رنز کا پہاڑ کھڑا کر کے 657 پر آؤٹ

راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 657 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ انگلینڈ نے پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 506 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ سے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے نئے آرمی چیف کی نامزدگی کے فوراً بعد قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی درخواست دیدی مزید پڑھیں

100 یونٹس استعمال کرنیوالوں کیلئے بھی بجلی مہنگی

کراچی: محض 100 یونٹس استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بھی بجلی مہنگی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت انتہائی کم بجلی استعمال کرنے والے غریب صارفین کیلئے بھی بجلی مہنگی کر دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان میں گوگل ایپس بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا

اسلام آباد : پاکستان میں گوگل ایپس بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا۔وزارت خزانہ نے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کی تجویز مانتے ہوئے گوگل کو ادائیگی پر رضامندی ظاہر کر دی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان کی روسی تیل خریدنے کی کوشش پر ردِعمل آ گیا

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی روسی تیل خریدنے کی کوشش پر ردعمل دے دیا۔تفصیلات کھ مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ انسداد دہشتگردی کے لیے پاکستان کے ساتھ مضبوط شراکت داری چاہتے ہیں۔ہر مزید پڑھیں