خیرپور میرس روٹریکٹ کلب خیرپور آف گرین سٹی اور بزمے آحیل کی جانب سے سیوک سینٹر میں مشعائرے کے پروگرام کا انعقاد کیا جس میں روحانی صوفیانہ شعر و شاعری کر کے نوجوانوں کے دل میں عوام کے لیے خدمت کرنے کا جذبہ اجاگر کیا مشعائرے میں معززین شہریوں نے بھی شرکت کی جس میں محمود علی لودھی پاس پریزیڈینٹ عدنان احمد ساجد جمالی علی حسن سرکی عمیر عباسی حسن سومرو اور دیگر مہمانوں نے شرکت کی خیرپور کے معروف شوشل ورکر محمود علی لودھی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے ہم سب شوشل تنظیموں کو نوجوان نسل کے لیے ایسے پروگرام کرنے چاھیے تہ کے پاکستان کی نئی نسل عوام کی خدمت کرنے کا جذبہ ابھرتا رھے اور ملک میں خوشحالی رھے
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments