کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ،2 افراد جاں بحق

کوئٹہ :کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے،دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے،3 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

بلوچستان: نوشکی، قلعہ عبداللہ اور چاغی میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی

کوئٹہ : نوشکی، قلعہ عبداللہ اور چاغی میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی۔ سیلابی ریلوں میں نوشکی کے سات دیہات ڈوب گئے ، درجنوں مکانات تباہ ، پھلوں کے باغات اور کھڑی فصلیں بہہ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مزید پڑھیں

بلوچستان: بارشوں سیلابی ریلوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہوگئی

کوئٹہ: بلوچستان بھر میں مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، ریلوں میں بہہ کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔ صوبائی ڈزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بتایا کہ قلعہ سیف مزید پڑھیں

وزیراعظم کا گوادر کے گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا اعلان

کوئٹہ : وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر کے گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا اعلان کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گھریلو صارفین کو سولر پینلز کی فراہم کرنے کا اعلان گوادر مزید پڑھیں

غیر قانونی ماہی گیری:بلوچستان کے ساحل کو زونز میں تقسیم کرنیکا فیصلہ

کوئٹہ : غیر قانونی ماہی گیری روکنے کے لیے بلوچستان کے ساحل کو زونز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے فیصلہ کیا کہ صوبے کی 750 کلومیٹر ساحلی پٹی کو 7 مزید پڑھیں

گوادر

گوادر میں شدید بارشوں اور سیلاب کی ابتر صورتحال ، پاک آرمی میدان میں آ گئی

گوادر : بلوچستان کے معاشی حب گوادر میں شدید بارشوں اور سیلاب کی ابتر صورت حال پر پاکستان آرمی مقامی انتظامیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پسنی میں بارشوں سے نقصان کا تخمینہ لگانے اور ضلعی مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا 15دسمبرسے اسکول بند کرنے کا اعلان

کوئٹہ :بلوچستان کی حکومت نے 15دسمبرسے اسکول بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسکول 15 دسمبر سے 28 فروری 2022ء تک بند رہیں گے، صوبائی وزارت تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت بلوچستان نے مزید پڑھیں