لاس اینجلس:ماڈل و رئیلٹی سٹار کائلی جینر جو کہ اپنی کاسمیٹکس کمپنی اور انسٹاگرام پر اس کی تشہیری سے مشہور ہیں اب اپنی بڑی بہن کم کارڈیشن کے زیر جامہ پہننے والے نئے برانڈ کی تشہیری مہم میں شامل ہو گئیں ہیں.
اس سلسلے میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام پرویڈیو بھی شیئر کی :