واشنگٹن:ایک ماڈل نے وضاحت کی ہے کہ کس طرح وہ فحش ویب سائٹ اونلی فینز پر اپنے مواد کے ذریعے کمائی کرتی ہے۔وکٹوریہ لِٹ نامی یہ امریکی ماڈل بالغوں کے پلیٹ فارم اور شوگر ڈیڈیز سے ماہانہ 20 ہزار ڈالر کماتی ہے۔ وکٹوریہ کا کہنا ہے کہ اسے مردوں کیلئے فحش مواد بنانا پسند ہے کیونکہ وہ ہمیشہ سے ہی فحش فلموں کی اداکارہ بننا چاہتی تھی۔
ڈیلی سٹار کے مطابق 25 سالہ ماڈل نے اس بارے میں کھل کر بتایا ہے کہ کس طرح ایک شوگر ڈیڈی نے اسے ایک غیر معمولی کام کے لیے بھاری رقم کی پیشکش کی تھی۔ ڈیلی سٹار سے بات کرتے ہوئے وکٹوریہ نے بتایا کہ ایک شخص نے اسے صرف تھوکنے کیلئے پیسے دیے، وہ میرا پہلا شوگر ڈیڈی تھا۔
وکٹوریہ کا کہنا ہے ‘اس پر یقین کریں یا نہ کریں، مجھے اس کے ساتھ کبھی جنسی تعلق قائم نہیں کرنا پڑا، کیونکہ وہ طویل فاصلے پر تھا، لیکن وہ دوسری چیزیں چاہتا تھا، جیسے استعمال شدہ پینٹیز جسے وہ اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے استعمال کرتا، جو چیزیں وہ چاہتا تھا وہ پینٹی سے لے کر دیگر کپڑے تھے، وہ چاہتا تھا کہ میں انہیں پہنوں اور جم میں پسینہ بہاؤں۔’
ماڈل کے مطابق ایک بار اسے اس شخص نے تھوکنے کیلئے کہا، وہ اسے فیس بک پر پوسٹ کرنا چاہتا تھا، اس کام کیلئے اس نے مجھے پانچ ہزار پاؤنڈ (تقریباً 13 لاکھ روپے) ادا کیے۔