چوک الہ آباد میں گندگی کے ڈھیر اور ناجائز بس اڈے قائم رفیق ساجد الہ آباد قصور بیورو نوائے جنگ برطانیہ

چوک الہ آباد میں گندگی کے ڈھیر اور ناجائز بس اڈے قائم
رفیق ساجد الہ آباد قصور بیورو نوائے جنگ برطانیہ
تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی ممبران کونسلر بھی بے بس عملہ ہٹ دھرمی کرنے لگا چوک میں ناجائز تجاوزات اور گندگی کے ڈھیر ناجائز بس اڈہ قائم چنگ چی رکشہ کی بھر مار چوک سے گزرنا محال ٹریفک پولیس غائب چئیرمین میونسپل کمیٹی کی ناکامی شہر دن بدن گندگی کا ڈھیر بنتا جارہا ھے گلی محلوں میں ابلتے گٹر فنڈز کی کمی یا چئیرمیں کی عدم توجہ سوالیہ نشان ناجائز تجاوزات اور صفائی شہر کی نہ ھوگی سکی اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کئی بار ناجائزتجاوزات کے خلاف آپریشن کر چکا ھے جاتے ہی دوبارہ قائم ھو جاتی ہیں ڈی سی او قصور کو بھی بار بار توجہ دلائی گئی کوئی نوٹس نہیں لیا گیا وزیر بلدیات سے نوٹس لینے کا مطالبہ