لاہور :مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ایک خوبصورت ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ ایک دوکان سے اپنی نوازسے کو ویڈیو کال کر کے کھلونے پسند کروا رہی ہیں ۔مریم نواز لاہور سے بہالپورجاتے ہوئے راستے میں آنے والے ایک ریسٹ ایریا میں موجود دوکان میں گئیں۔سوشل میڈ یا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا مریم ایک اپنی نواسی کے ساتھ ویڈیو کال کر رہی ہیں اور کھلونے پسند کروا رہی ہیں ۔مریم نواز نے کال کے دوران خود کو نانو کہہ کر بھی مخاطب کیا اور اپنی نواسی سے کہا ’نانو کو بتاﺅ کہ تمہیں ڈاکٹر سیٹ چاہیے یا بس ؟‘۔
Maryam Nawaz specially stopped at a rest area on her way back to Lahore from Bwp to get things for her granddaughter Serena.. Showing her toys on a video call 😍 pic.twitter.com/Wih0513MGO
— Sania Ashiq (@SaniaaAshiq) January 4, 2021