موٹر سائیکل سواروں کو سستا پٹرول فراہم کرنے کیلئے تجاویز پر غور

اسلام آباد : ملک میں موٹر سائیکل سواروں کو سستا پٹرول فراہم کرنے کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا جانے لگا ۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کو مخصوص مقدار مزید پڑھیں

دادو میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کی امداد کیلئے ایک کروڑ روپے جاری

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے دادو میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کی امداد کیلئے ایک کروڑ روپے جاری کردیے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کو دادو میں فیض محمد دریانی چانڈیو گاؤں میں آگ لگنے کے واقعے کی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا ؛ شاہد خاقان عباسی

کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج پاکستان قیمت خرید سے کم قیمت پر پیٹرول بیچ رہا ہے ، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا اور مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں زخمی ہونے والی پی ٹی آئی رہنما کوما میں چلی گئیں

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کنول شوذب کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں زخمی ہونے والی پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کی حالت تشویشناک ہو گئی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ واپس لیے جانے کا امکان

اسلام آباد : حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ واپس لینے کا امکان ہے۔ انگریزی روزنامہ دی نیوز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ حکومت کا خیال ہے سستی پیٹرولیم مزید پڑھیں

حمزہ شہباز صوبے کے نئے وزیراعلیٰ منتخب

لاہور:وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لئے ہنگامہ آرائی کے بعد پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع ہوا،ووٹنگ کے عمل کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز 197 ووٹ لیکر صوبے کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں