پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، آئی جی پنجاب کو ایک ماہ کی سزا دی جائے گی

لاہور ؛ پنجاب اسمبلی میں آج انتہائی افسوسناک مناظر دیکھنے کو ملے۔حکومتی ارکان کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر تشدد کیا گیا، ان کے بال نوچے گئے۔سیکیورٹی اہلکار بمشکل دوست مزاری کو ایوان سے باہر لے جانے مزید پڑھیں

اورنج لائن ٹرین پر طلباء کو مفت یا رعایتی سفری سہولیات مہیا کرنے پر غور

لاہور : لاہور کی اورنج لائن ٹرین پر طلباء کو مفت یا رعایتی سفری سہولیات مہیا کرنے پر غور شروع کردیا گیا ۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اسکول کے طلباء کو اورنج ٹرین پر رعایتی پاس پر سفر مزید پڑھیں

تنخواہوں میں اضافے کا اعلان واپس لینے پر حکومتی ردِعمل آ گیا

اسلام آباد : تنخواہوں میں اضافے کا اعلان واپس لینے پر حکومتی ردِعمل آ گیا ، مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عوام کو ریلیف مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم

کراچی: سیاسی صورتحال میں بہتری کے نتائج آنا شروع ہو گئے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں پہلی بار 100 انڈیکس میں 1700 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ہوا۔اسٹاک ایکسچینج میں ایک دن مزید پڑھیں

شیخ رشید کی عید سے قبل بڑے سیاسی معجزے کی پیشگوئی

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے عید سے قبل بڑے سیاسی معجزے کی پیشگوئی کر دی۔انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ آج اعلان کرتا ہوں کہ آئندہ الیکشن مزید پڑھیں

دبئی جانے کی خبروں کے بعد فرح کی پوسٹ نے سب کو حیرانی میں مبتلا کر دیا

لاہور :وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرخ خان مبینہ کرپشن کی وجہ سے آج کل خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔گذشتہ چند دنوں سے یہ خبریں سامنے آ رہی تھیں فرح خان دبئی فرار مزید پڑھیں

ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل کو ائیرپورٹ پر شدید تنقید کا سامنا

اسلام آباد :حکمراں جماعت سے اتحاد ختم کرکے اپوزیشن کے ساتھ جانے والی جماعت ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ممبر کنور نوید جمیل کو ائیرپورٹ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ائیرپورٹ پر موجود نوجواںوں نے کنور نوید مزید پڑھیں

جامشورو، علی آباد میں آسمان سے نامعلوم چیز گرنے کی اطلاع

جامشورو:جامشورو کے علاقے علی آباد میں آسمان سے نامعلوم چیز گرنے کی اطلاع ہے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق علی آباد میں آسمان سے نامعلوم چیز گرنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ مقامی افراد کے مطابق آسمان سے مزید پڑھیں