وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے ایک معاون خصوصی اور دو مشیروں کے استعفے منظور

پشاور ( نامہ نگار )وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے ایک معاون خصوصی اور دو مشیروں کے استعفے منظور کر لیے گئے۔ گورنرخیبرپختونخوا نے استعفوں کی منظوری سے متعلق سمری پر دستخط کردیے۔استعفوں کی منظوری کے حوالے سے صوبائی حکومت نے مزید پڑھیں

پشاور:ہیلتھ کیئر ورکرز اور بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسینیشن جاری

پشاور( نامہ نگار ) خیبرپختونخوا میں رمضان المبارک کے دوران ہیلتھ کیئر ورکرز اور بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسینیشن جاری ہے۔ گزشتہ روز مجموعی طور پر 4 ہزار 69 افراد کو کورونا سے بچا کی ویکسین دی گئی۔ محکمہ صحت مزید پڑھیں

ڈی آئی خان:دیسی ادویات کے نام پر موذی امراض پھیلانے کا دھندہ عروج پر

ڈیرہ اسماعیل خان (نامہ نگار ) شہر اور گردونواح میں دیسی ادویات کے نام پر موذی امراض پھیلانے کا دھندہ عروج پر ،ہربل ادویات بنانے والے حکیم بنالیبارٹری ٹیسٹ کے ادویات فروخت کرنے میں مصروف ،ناقص وغیر معیاری ادویات کے مزید پڑھیں

چینی فروخت کرنے والے تاجروں کو قانونی دائرے میں لانے کا فیصلہ

پشاور( نامہ نگار )چینی فروخت کرنے والے تاجروں کو قانونی دائرے میں لانے کا فیصلہ کیا ہے وفاقی حکومت نے چینی کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کرنے ، بڑی مقدار میں سٹاک کرنے کی روک تھام کے لئے چینی فروخت مزید پڑھیں

پشاور:بیمار افراد کو بجلی کا کرنٹ دینے اور تشدد کرنے والا جعلی پیر گرفتار

پشاور : بیمار افراد کو بجلی کا کرنٹ دینے اور تشدد کرنے والے جعلی پیر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک جوان العمر شخص کو ذہنی مزید پڑھیں

کے پی کے:ویکسی نیشن کے باوجود طبی عملہ بدستور کورونا وباء کا شکار ہونے لگا

پشاور : خیبرپختونخوا میں ویکسی نیشن کے باوجود طبی عملہ بدستور کورونا وباء کا شکار ہونے لگا اور صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد 61 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مزید پڑھیں

پشاور کے 4 ہسپتالوں میں کورونا کے 700 سے زائد مریض زیر علاج

پشاور : پشاور کے ہسپتالوں پر کورونا سے متاثرہ مریضوں کا دبائو بڑھنے لگا ، پشاور کے چاروں ہسپتالوں میں مجموعی طور پر 700 سے زیادہ مریض زیر علاج ہیں۔ہسپتال حکام کے مطابق پشاور کے ہسپتالوں میں کورونا سے متاثرہ مزید پڑھیں

پشاور”:صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کی جانب سے بی آر ٹی ملازمین میں افطاری تقسیم کی گئی

پشاور : صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد وزیر کا بی آرٹی مرکزی دفترکادورہ۔صوبائی وزیر کی جانب سے چمکنی اسٹیشن پر ملازمین میں افطاری تقسیم کی گئی۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے دوران افطاری کے اوقات مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2899 ہوگئی

پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2899 ہوگئی۔خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کی صورتحال، محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں میں صوبے میں کورونا وائرس سے مزید 32 افراد انتقال کرگئے، صوبے میں کورونا سے مزید پڑھیں