پشاور میں شہری ڈراؤنا ماسک پہن کر بچوں اور خواتین کو ڈرانے لگ گیا

پشاور : ڈراؤنا ماسک پہن کر شہریوں میں خواف و ہراس پھیلانے والا شخص گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جہاں شہری خوفناک ماسک پہن کر گھوم رہا تھا۔تھانہ یکادوس مزید پڑھیں

پشاور میں نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں خود ساختہ اضافہ کردیا

پشاور: پشاور میں نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں خود ساختہ اضافہ کردیا ہے، نان بائیوں نے روٹی کی قیمت بڑھا کر15 روپے کردی ہے، ضلعی انتظامیہ نے روٹی کی قیمت10 روپے مقرر کررکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور مزید پڑھیں

آئی جی پولیس خیبر پختونخوا کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا

پشاور: انسپکٹر جنرل آئی جی)پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا نے اپنا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں معصوم بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا امام مسجد گرفتار

ایبٹ آباد : ایبٹ آباد میں معصوم بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے امام مسجد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ڈونگا گلی نے کارروائی کرتے ہوئے بچے کو جنسی مزید پڑھیں

شرٹ اتار کر نوجوان لڑکی کی پشاور کی سڑکوں پر کار میں کھڑی ہوکر سیر، رکشہ ڈرائیور پیچھا کرتے رہے

پشاور : صوبائی دارلحکومت کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر لڑکی کار کے سن روف سے باہرنکل آئی اور ہلہ گلہ کرتی رہی، اسی حالت میں گاڑی سڑک پر چلتی رہی جس کے بعد رکشہ ڈرائیوروں نے اس گاڑی کا مزید پڑھیں

پشاور:جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کی قرارداد متفقہ طور پرمنظور کرلی گئی

پشاور : جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کی قرارداد متفقہ طور پرمنظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کی اسمبلی نے جمعہ کو چھٹی کی بحالی کی قرارداد متفقہ طور پرمنظور کرلی ، صوبائی اسمبلی میں ایم پی اے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے خیبرپختونخواہ میں بھی انٹری دے دی

پشاور : پاکستان تحریک انصاف میں جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے پنجاب کے بعد اب خیبر پختونخواہ میں بھی انٹری دے دی ہے۔ خیبر پختونخواہ کے ارکان قومی اسمبلی کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ہم خیال گروپ کے مزید پڑھیں