نچلی سطح پر ٹکٹ نہ دینا غلطی تھی، شفیع جان نظرانداز ہوئے

پشاور : صوبہ خیبرپختونخواہ کے وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا کہ نچلی سطح پر ٹکٹ نہ دینا ہماری غلطی تھی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے شفیع مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن پر شور شرابہ کیا جا رہا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخاب پر شور شرابے میں کسی کو یہ احساس نہیں کہ یہ انتخابات جدید اور تبدیل شدہ نظام کی شروعات ہیں۔وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

پشاور میں جیت کی خوشی الیکشن میں کامیاب کونسلر کی جان لے گئی

پشاور : پشاور میں جیت کی خوشی الیکشن میں کامیاب کونسلر کی جان لے گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علمائے اسلام (ف) کے جنرل کونسلر زکریا خان اپنی ہی ہوائی فائرنگ سے جان سے چلےگئے۔ ویلج کونسل امیدوار زکریا خان مزید پڑھیں

ترجیحی منصوبوں کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے،وزیراعلیٰ محمود خان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرا م (پی ایس ڈی پی) کے تحت صوبے میں جاری منصوبوں خصوصاً سڑکوں کے ترجیحی منصوبوں کو تیز رفتاری سے مکمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور متعلقہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل

پشاو: خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل کیا گیا ہے۔معاون خصوصی کامران بنگش کو صوبائی وزیر بنا دیا گیا۔اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتایا گیا کہ کامران بنگش کو محکمہ اطلاعات واعلیٰ تعلیم کا قلمدان تفویض کیا گیا ہے۔جبکہ مزید پڑھیں

kpk rape case

بھائی نے بہن کو تفریح کے بہانے سوات لے جا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

سوات : سوات میں بہن کو ہوس کا نشانہ بنانے والے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ سے بھائی کے ساتھ سوات سیر کے لیے آنے والی بہن نے ہوٹل میں اپنے سگے بھائی پر زیادتی مزید پڑھیں

پشاور میں افغان کرنسی کی خریدوفروخت معطل ہو گئی

پشاور : طالبان کی جانب سے کابل پر قبضے کے بعد پشاور میں افغان کرنسی کی خریدوفروخت معطل ہو گئی ہے۔ایکسچینج کمپنیز کا کہنا ہے کہ پشاور افغان کرنسی کا کوئی خریدار نہیں ہے۔ذرائع ایکسچینج کمپنیز کا مزید کہنا ہے مزید پڑھیں