پشاور”:صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کی جانب سے بی آر ٹی ملازمین میں افطاری تقسیم کی گئی

پشاور : صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد وزیر کا بی آرٹی مرکزی دفترکادورہ۔صوبائی وزیر کی جانب سے چمکنی اسٹیشن پر ملازمین میں افطاری تقسیم کی گئی۔

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے دوران افطاری کے اوقات پر بی آر ٹی میں کام کرنے والے نجی کمپنی کے ملازمین کو کمپنی کی جانب سے افطاری کروائی جاتی ہے۔

البتہ سروس بلا تعطل جاری رہتی ہے۔مزید براں نماز کی ادائیگی میں ملازمین کو کسی بھی قسم کی کوئی روک ٹوک نہیں ہے۔شہریوں کو ایک بہترین اور مثالی سفری سہولت دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں