آپریشن کا وقت ، نواز شریف نے سب کچھ لکھ دیا ،اہم ترین تحریر خاندان کے حوالے

Spread the love

لندن:سابق وزیراعظم نواز شریف نے آپریشن سے قبل اپنے ساتھ پیش آنیوالے تمام حالات و واقعات اور سیاسی معاملات کو تحریری شکل دے دی اور تمام دستاویزات کو اپنے خاندان کے حوالے کر دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم اگلے چند دنوں میں اہم شخصیات جن میں سینئر صحافی بھی شامل ہیں۔ سے ملاقات بھی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر 24 فروری کو ان کا آپریشن کیا جاتا ہے تو وہ اپنے ساتھ ہونیوالے واقعات کے بارے میں بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف مریم کے لندن پہنچنے تک آپریشن کیلئے تیار نہیں لیکن ان کی والدہ انہیں منانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں