حریم شاہ کا بہت بڑا سکینڈل آنے والا ہے، اب وہ پھنسنے والی ہے

اسلام آباد :سینئر صحافی رانا عظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ حریم شاہ کا بہت بڑا سکینڈل آنے والا ہے ،اب وہ پھنسنے والی ہے ۔92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف واپس نہیں آ رہے،تحریک انصاف نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اب کھل کر کھیلنا ہے۔برطانیہ میں رپورٹ کے حوالے سے اصلیت سامنے لانے کے لیے پلان ترتیب دے دیا۔

آنے والے دنوں میں میاں صاحب کے حوالے سے کچھ نئی ویڈیوز سامنے آئیں گی،کچھ ملاقاتوں کی بھی ہیں۔رانا عظیم نے مزید کہا کہ حریم شاہ کے ساتھ شادی کا دعویدار بلال کراچی کے ایک تھانے میں سپاہی اور اس کی رسائی سندھ کی اہم ترین شخصیات تک ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حریم شاہ کا بہت بڑا سکینڈل آنے والا ہے،اب وہ پھنسنے والی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں