لودھراں:صدر سرکل پولیس نے رواں ماہ جنوری 2021 میں 05 گینگ ٹریس کر کے 21 لاکھ کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا

لودھراں ( ظفر اقبال نمایندہ نوائے جنگ لندن/ لاہور لودہراں)ڈی ایس پی صدر سرکل حاکم علی کی پریس کانفرنس لودھراں:صدر سرکل پولیس نے رواں ماہ جنوری 2021 میں 05 گینگ ٹریس کر کے 21 لاکھ کا مال مسروقہ برآمد کیا مزید پڑھیں

مریم اور میں کئی سالوں سے دوست تھے، اسقاط حمل کے دوران طبیعت بگڑی،مردہ لڑکی کو ہسپتال چھوڑ کر فرار ہونے والے ملزم اُسامہ کے انکشاف

لاہور : تھانہ نواب ٹاؤن پولیس نے لاہور یونیورسٹی سے ملحقہ ٹیچنگ ہسپتال کی ایمرجنسی میں مردہ حالت میں لائی جانے والی لڑکی کا معمہ حل کرلیا گیا ہے اور لڑکی کو لانے والے دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز:حوا کی بیٹی سسرال کے ظلم و درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی

نوشہرو فیروز(رانا ندیم انجم)حوا کی بیٹی سسرال کے ظلم و درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی،شادی شدہ خاتون کے قتل کو خودکشی کارنگ دینے کی کوشش ،شوہر،سسرسمیت چار افرادپر مقدمہ داخل، نواحی علاقہ جارڑی کے گاءوں قادر ڈنو شر میں شادی مزید پڑھیں

کھوئی رٹہ پریس کلب کے انتحابات مکمل

کامران زمان ملک (نمائندہ خصوصی نوائے جنگ)اظہر حسین ملک صدر،یاسر ترابی سینئر نائب صدر ،اکمل کھوکھر نائب صدر،غلام محمود جرال جنرل، سیکرٹری جمیل تبسم ڈپٹی جنرل سیکرٹری واصف علی واصف سیکرٹری مالیات حافظ جاوید اقبال سیکرٹری اطلاعات منتحب چیف الیکشن مزید پڑھیں

ٹھاروشاھ شہر میں صفائی نہ ہونے اور ڈرینیج کا نظام درہم برہم

ٹھاروشاھ ( رپورٹ کاشان غفار خانزادہ، نوائے جنگ برطانیہ)ٹھاروشاھ شہر میں صفائی نہ ہونے اور ڈرینیج کا نظام درہم برہم ہونے کے بعد گٹر نالوں کا گندہ بدبودار پانی گلی محلوں میں جمع ہونے کے بعد گھروں میں داخل ہونے مزید پڑھیں

لودھراں : شیر پور میں 16 سالہ لڑکے سے تین اوباش نوجوانوں کی زیادتی

لودھراں : شیر پور میں 16 سالہ لڑکے سے تین اوباش نوجوانوں کی زیادتی . زیادتی کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ بھی کردی گئں.گیلے وال پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک ملزم گرفتار کرلیا . ملزم مزید پڑھیں

ریسٹورنٹ کی خواتین مالکان نے انگلش فرفر نہ بولنے پر اپنے منیجر کا تمسخر اڑانا شروع کر دیا

لاہور : سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دو ماڈرن خواتین جو کہ خود کو ایک ریسٹورنٹ کا مالک بتاتی ہیں وہ اس ریسٹورنٹ کے منیجر کو بلا کر اس کے ساتھ انگریزی میں بات چیت کرتی مزید پڑھیں