مرکز اہلسنت جامعہ اسلام آباد کی طلباء تنظیم اسلامک سٹوڈینٹس فیڈریشن (ISF) کے زیرانتظام آل پاکستان مقابلہ حسن تقریر . تفصیلات کامران زمان ملک سے(نمائندہ خصوصی نوائے جنگ برطانیہ)مرکز اہلسنت جامعہ اسلام آباد کی طلباء تنظیم اسلامک سٹوڈینٹس فیڈریشن (ISF) کے زیرانتظام آل پاکستان مقابلہ حسن تقریر منعقد ہوا۔ پانچ زبانوں( اردو، عربی،فارسی،انگریزی،چائینی) پر مشتمل مقابلہ جات میں حصہ لینے والے 80 طلباء میں ضلع کوٹلی کھوئیرٹہ تحصیل آزاد کشمیر کے درخشندہ ستارہ تابش منظور شاہد ولد قاری منظور حسین شاہد اوور آل دوسری پوزیشن جبکہ اردو زبان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ .اللہ پاک سے دعا ہے کہ مزید کامیابیاں عطا فرمائیں.اور لب ولہجہ میں مٹھاس اور چاشنی پیدا کریں.آمین
ڈیلی بائٹس
- لڑکیاں فیکٹری ورکر کو اغوا ءکرکے لے گئیں، ساری رات زیادتی کے بعد پھینک کر فرار
- جیل سے رہائی کے بعد ایران کی زومبی انجلینا جولی نے اپنا اصل چہرہ دکھا دیا
- “فحش انڈسٹری میں قدم رکھا تو والد صدمے میں چلے گئے، آج وہی والد میرے منیجر ہیں” اداکارہ
- لڑکی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی بجائے فحش انڈسٹری جوائن کرلی
- “ایک بار مجھے صرف تھوکنے کے 13 لاکھ روپے ملے” فحش ماڈل کا حیران کن انکشاف
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments