load shedding

ملک میں بجلی کا شارٹ فال پانچ ہزار تک پہنچ گیا‘غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کی حکومت لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے اپنے وعدے سے مکر گئی ہے اور ملک میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لوڈ شیڈنگ شروع ہوگئی ہے جبکہ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال مزید پڑھیں

ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد میں تاریخ کی سب سے بڑی چوری

اسلام آباد : اسلام آباد میں تاریخ کی سب سے بڑی چوری ہوئی ہے،اطالوی سفارتخانے کے لاکر روم سے وزیر اسٹیکرز غائب ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد میں تاریخ کی سب سے بڑی چوری ہوئی ہے۔نامعلوم مزید پڑھیں

nepra

نیپرا کا عوام کیساتھ مذاق، بجلی کی قیمت میں28پیسے یونٹ کمی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے خاتم طائی کی قبرپر لات مارتے ہوئے بجلی کی قیمت میں صرف28 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی ہے جبکہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت تین سال مزید پڑھیں

جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث تمام نیٹ ورک پکڑا گیا، را اور این ڈی ایس ملوث

لاہور : لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہوئے دھماکے میں ملوث تمام نیٹ ورک پکڑا گیا، تحقیقات میں بھارتی خفیہ ایجنسی را اور افغان ایجنسی این ڈی ایس کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے۔ ذرائع سے معلوم ہوا مزید پڑھیں

عزیر بلوچ کے ایرانی خفیہ ایجنسی کو پاکستان کی حساس معلومات دینے سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

کراچی: میں نے آصف زرداری کی14 شوگر ملوںاوربلاول ہاؤس کے گردو نواح میں 40بنگلوں پر قبضہ کروانے میں مدد کی،عزیر بلوچ نے ایرانی خفیہ ایجنسی کو پاکستان کی حساس معلومات دینے سے متعلق بھی تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

موبائل فون پر پانچ منٹ سے زیادہ بات کرنے پر ٹیکس عائد

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پریس ایجنسی۔25 جون ۔2021ء) حکومت نے وفاقی بجٹ تجاویزمیں موبائل فون پر تین منٹ سے زیادہ بات پرٹیکس عائدکرنے کا اعلان واپس لینے کے بعد معمولی ترمیم کے ساتھ ٹیکس کے نفاذکا اعلان کردیا ہے. مزید پڑھیں