پشاور:جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کی قرارداد متفقہ طور پرمنظور کرلی گئی

پشاور : جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کی قرارداد متفقہ طور پرمنظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کی اسمبلی نے جمعہ کو چھٹی کی بحالی کی قرارداد متفقہ طور پرمنظور کرلی ، صوبائی اسمبلی میں ایم پی اے مزید پڑھیں

شکارپور:پولیس سے مل کر لڑیں گے، ڈاکوؤں کے گروہوں کا آپس میں فیصلہ

شکارپور: شکارپور ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا فیصلہ کن آپریشن کا آغاز ہونے سے قبل ڈاکوؤں نے دوسرے گروہوں ڈاکوؤں سے رابطے میں رہ کر مل کر پولیس سے لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں کے خلاف مزید پڑھیں

شجاع آباد میں دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ نیا رخ اختیار کر گیا

ملتان : ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں دلہن سے شادی کی رات اجتماعی زیادتی کے واقعے سے متعلق مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شجاع آباد میں نئی نویلی دلہن کے ستھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ نیا مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں کمی ، پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں کمی سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور : پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 26 اضلاع میں سوئمنگ پولز اور پارکس کھولنے کی اجازت دے دی گئی مزید پڑھیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز میں جوڑے کی نازیبا حرکات

اسلام آباد : نجی ایئر لائن کی پرواز میں نوجوان جوڑا نازیبا حرکات کرنے لگا۔ فضائی عملے اور ایئر لائن نے کوئی کارروائی نہیں کی۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر وائرل ’مفتی تقی لاہوری‘ منظرعام پر آگئے

لاہور : سوشل میڈیا پر وائرل ’مفتی تقی لاہوری‘ منظرعام پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں سوشل میڈیا پر ’مفتی تقی لاہوری‘ کے نام سے مشہور ہونے والے ورجینیا امریکہ کے رہائشی عامر خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی:پولیس کا فارم ہاؤس میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 20 سے 25 سال کے متعدد لڑکے لڑکیاں گرفتار

کراچی :گڈاپ پولیس نے فارم ہاوس پرہونے والی ڈانس پارٹی میں چھاپہ مارکر 7 خواتین سمیت 19 افراد کو گرفتار کرکے ، حقہ ، شیشہ ، تمباکو اور دیگر ممنوعہ سامان برآمد کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق گڈاپ پولیس کو اطلاع مزید پڑھیں