لاہور:سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کی جانب سےدفاع نظریہ پاکستان کانفرس کا انعقاد

دفاع نظریہ پاکستان کانفرس کا انعقاد سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کی جانب سے لاہور میں ہوا۔ اس موقع پر بسمہ اللہ خدمت فاؤنڈیشن کے چیرمین ملک محمد اسد خان ککے زئی کی ملاقات


پاکستان سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ پنجاب کے نائب صدر اعجاز سندھو اور انجمن طلبہ اسلام لاہور کے صدر دانش وڑائچ کے ساتھ ملاقات اور پاکستان کی یوتھ (جوانوں) کو اسلام اور پاکستان کا وفادار اور حق کا ساتھ دینے کا کہا اور عمر جٹ بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں