آئی جی پولیس خیبر پختونخوا کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا

پشاور: انسپکٹر جنرل آئی جی)پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا نے اپنا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے کورونا کی علامات ہیں، بخار اور جسم میں تکلیف بھی ہے۔انہوں نے کورونا سے صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں